اسرائیلی طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ کے لیے تمغہ شجاعت

0
61

اسلام آباد: پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے سابق اہلکار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) عبدالستارعلوی کو 1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں خدمات انجام دینے پر شام کے تمغہ بہادری سے نوازا گیا ہے۔

1967 میں تیسری عرب اسرائیل جنگ کے دوران کھوئے ہوئے اپنے علاقے واپس لینے کے لیے اکتوبر 1973 میں عرب ریاستوں کے ایک اتحاد نے اسرائیل پر اچانک حملہ کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں