وزیراعظم عمران خان کل کی بجائے آج شام ہی لاہور پہنچیں گے

0
24

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کا شیڈول تبدیل ہوگیا، وزیراعظم کل کی بجائے آج شام ہی لاہور پہنچیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کا شیڈول تبدیل ہوگیا، ہفتے کی بجائے آج شام ہی لاہور پہنچیں گے۔وزیراعظم کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں پنجاب کے بجٹ پر انہیں بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کو کورونا کے انسداد کے لئے کیے جانے والے اقدامات پر بریف کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں