روزنامہ جسارت کا قابل تحسین اقدام

0
181

 کراچی: جسارت اخبار جیسے پرانے روزناموں میں روزنامہ جسارت کا ایک تحسین آمیز اقدام۔

 روزنامہ جسارت کراچی سے وابستہ سینئر صحافی قاضی عمران گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے تاہم روزنامہ جسارت نے مرحوم کی فیملی کو موجودہ تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی پیشگی تنخواہ ادا کرتے ہوئے اور ان کے بیٹے قاضی اریب کو ادارے میں ملازمت بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔

موجودہ وقت میں صحافیوں پر اپنے اداروں سے چھانٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی جیسے آئے ہوئے کڑے اور مشکل دور میں روزنامہ جسارت کا یہ اقدام قابل تحسین و ستائش ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں