پاکستان نے اپنی آبادی کا صرف 0.8 فیصد کو ویکسین لگایا، شیری رحمان

0
34

کراچی: نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ٹیوٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‏کووڈ کی 113 نئی اموات کے ساتھ مجموعی تعداد 19000 سے تجاوز کر گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 7.9 فیصد ہے۔

پاکستان نے اپنی آبادی کا صرف 0.8 فیصد کو ویکسین لگایا ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کی اوسط 18٪ کے ​​قریب ہے۔ سندھ نے ویکسین مہم میں تیزی کے ساتھ لاک ڈائون میں بھی سختی کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں