ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

0
55

اسلام آباد: ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی  زیر صدارت احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ موجودہ مالی سال کیلئے 6.53 ارب روپے کے 69،130 وظائف کی تقسیم کا جائزہ لیا گیا۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ 51% فیصد وظائف خواتین کو مل رہے ہیں اور اس سال 4% فیصد وظائف اقلیتوں کو مل رہے ہیں۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ مستحق طلباء اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں