گورنر بلوچستان سے چیف سیکرٹری بلوچستان کی الوداعی ملاقات

0
128

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں الوداعی ملاقات ہوئی۔ دونوں نے صوبے میں امن امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نے امان اللہ خان یاسین زئی کی سرانجام دینے والی خدمات کو سراہا اور اُن کی مزید کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں