شہر کراچی میں ایک اور پولیس گردی کا واقعہ، شہری پر تشدد کرنے پر مدد گار 15 کے تینوں اہلکار معطل

0
154

کراچی: شہر کراچی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ لیاری میں مددگار 15 کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد کے معاملے پر ایس پی مددگار 15 کا واقعے میں ملوث تینوں اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ شہری کی پولیس موبائل کو موٹر سائیکل سے ٹکر، اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔

ایس پی مددگار 15 کی واقعہ کی انکوائری کرنے کی ہدایات کردی۔ ایکشن سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لیا گیا لیا گیا ہے۔

 ایس پی مددگار نے ہدایت دی کہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں