وزارتِ خزانہ اور صوبائی حکومتوں کا بجٹ کی تاریخ کا اعلان

0
100

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ اور صوبائی حکومتوں نے بجٹ 2021-22 کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی بجٹ 11جون کو وزیرِ خرانہ شوکت ترین پیش کرینگے۔ صوبہ پنجاب کا 2021-22 کا بجٹ 14جون کو ہاشم جوان بخت پیش کرینگے۔ سندھ کا بجٹ 15 جون کو جبکہ خیبر پختو نخوا کا بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا۔

وفاقی اور صوبوں نے بجٹ کے حوالے سے اعداد و شمار کو حتمی شکل دیدی ہے، اس بار وفاقی اور صوبائی بجٹ عوامی بجٹ ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں