کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے کیس کے پٹیشنر جاں بحق

0
92

کوئٹہ: کوئٹہ ائیر پورٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق جاں بحق ہوگئے۔

مقتول عبدالرزاق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنر بھی تھے اور عبدالرزاق نے ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی تھی۔ عبدالرزاق شر کی آئینی درخواست کی سماعت کل سات جون کو ہونا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں