شہباز شریف کی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ آمد، سینیٹر عثمان کاکڑ کی فاتحہ خوانی

0
64

اسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی سربراہ پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کی رہائشگاہ آمد۔ شہباز شریف نے محمود خان اچکزئی سے سینیٹر عثمان کاکڑ کی فاتحہ خوانی کی۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے جدوجہد تیز کرنے کا اتفاق کیا۔ شہباز شریف نے محمود خان اچکزئی کو انتخابی اصلاحات بارے مجوزہ اے پی سی بارے اعتماد میں لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں