امیر البحر کا وطن پر جان نثار کرنے والے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت

0
51

اسلام آباد: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے یوم شہداء پولیس پر پیغام میں امیر البحر کا وطن پر جان نثار کرنے والے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔ملک میں امن و استحکام کے قیام میں پولیس کا کردار قابل تحسین ہے۔ شہدائے پولیس کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں