پاکستان اسٹیل ملزملازمین کا مستقبل، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس 9 جون کو طلب

0
120

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے ای سی سی کو 9350 ملازمین کی برطرفی کے لیے بھیجی جانے والی سمری کے ایجنڈا پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس 09 جون کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار پاکستان اسٹیل ملزملازمین کا مستقبل فیصلہ کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں