عراق  میں 4 اعلی حکام کے وارنٹ جاری

0
94

کراچی: ہفتہ کو عراقی عدلیہ نے سابق وزیر خزانہ اور سابق وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قریبی ساتھیوں سمیت 4 سابق اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ان پر ٹیکس سیکرٹریٹ سے 2.5 بلین ڈالر کی رقم ضبط کرنے کا الزام لگایا گیا۔

اے ایف پی کے مطابق اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر فیڈرل انٹیگریٹی کمیشن کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ یہ چاروں اعلی حکام بیرون ملک ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں