چئیرمین سی پیک اتھارٹی کی گوادر آمد

0
82

گوادر: چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی گوادر آمد۔ عاصم باجوہ کا چئیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی اور چئیرمین چائنہ پورٹ ہولڈنگ باؤ ژانگ نے استقبال کیا۔

عاصم باجوہ کی سربراہی میں سی بی سی میں اجلاس چئیرمین گوادر پورٹ ، ڈی جی جی ڈی اے ، اے ڈی سی جنرل اور دیگر حکام کی شرکت۔ اجلاس میں باڈر ٹریڈ اور گوادر بندرگاہ کی تجارتی سرگرمیوں پر بات چیت کی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں