مکہ مکرمہ میں سنیچر کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

0
156

کراچی: مکہ مکرمہ میں کل 4 مارچ کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہوگا۔

جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ انجینیئر ماجد ابو زاھرۃ کے مطابق ’گرینیج ٹائم کے مطابق رات سات بجکر 43 منٹ پر چاند 89.5 ڈگری کے اوپر مکہ مکرمہ کے آسمان پر نظر آئے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں