پشاور میں لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر کو قتل

0
309

پشاور: ‏پشاور شہر میں ڈیوٹی ختم کر کے گھر جانے والی لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون اقرا پولیو ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر جارہی تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیو ورکر کے قتل قابل افسوس ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ریاست آخر کہاں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں