ہندوستانی ریاست ہریانہ میں فسادات شدت اختیار کر گئے

0
8

کراچی: ہندوستانی ریاست ہریانہ میں فسادات شدت اختیار کر گئے۔ برج منڈل شوبھا یاترا کے دوران بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد میں تصادم جاری۔

فسادات نے ہریانہ کی پوری ریاست کولپیٹ میں لے لیا جبکہ انتہاپسند بجرنگ دل پیروکاروں نے مسلمانوں کو انتقاماً نشانہ بنانا شروع کردیا۔

گزشتہ رات بجرنگ دل نے گروگرام میں انجمن مسجد کو نذرآتش کر ڈالا اور آتشزدگی کے بعد انتہاپسندوں نے امام مسجد کو بھی شہید کردیا۔ فسادات میں درجن سے زائد مذہبی عمارتیں اور 150 سے زائد گاڑیاں بھی نذرآتش کردی گئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں