پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

0
53

اسلام آباد: ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر سوح سنگ پیو کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں