لاک ڈاؤن، شہر کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کے ایک ساتھ تین تین چالان

0
167

کراچی: لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ ٹریفک پولیس ایک کے بجائے تین چالان کاٹ رہی ہے۔

ایم اے جناح روڈ پر موٹرسائیکل سواروں کی شامت آگئی، ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کا پہلا چالان ڈبل سواری، دوسرا ہیلمٹ نہ پہننے اور تیسرا ماسک نہ لگانے پر کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں