سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن کی چیئرمین سعیدہ خاتون انتقال کرگئیں

0
80

کراچی: سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن کی چیئرمین سعیدہ خاتون انتقال کرگئیں، سعیدہ خاتون کا اکلوتا بیٹا ایان دیگر 258 افراد کے ہمراہ بلدیہ فیکٹری کی آگ میں جل کر شہید ہوگیا تھا۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی نائب صدر کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور مرحومہ کی نماز جنازہ کل ادا ہوگی۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن کی چیئرمین سعیدہ خاتون کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں