نجی اسکولوں کے اساتذہ کی ویکسینیشن کا نوٹیفکیشن جاری

0
69

کراچی: سرکاری اساتذہ و ملازمین کے بعد نجی اسکولوں کے اساتذہ کی ویکسینیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈی جی پرائیوٹ اسکولز سندھ نے تمام نجی اسکولوں کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کو ویکسینیشن کرانے کی ہدایت جاری کردیں۔ ایک ہفتہ کے وقت میں تمام نجی اسکولوں کا عملہ ویکسینیٹ ہونا چاہئے اور ہدایات پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں