قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو کی رہائشگاہ آمد

0
33

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو کی رہائشگاہ آمد۔ شہباز شریف کی ممتاز بھٹو مرحوم کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو سے ملاقات ہوئی۔

شہباز شریف نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز بھٹو نے قومی اور سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا اور وہ ایک ایسی شخصیت تھے جو پاکستان کی تاریخ کے اہم واقعات میں شریک رہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں