عطائی ڈاکٹر نے غلط انجیکشن لگا کر خاتون کو چلنے کے قابل نہ چھوڑا

0
258

لاہور: پیسے بٹورنے کے چکر میں نارمل ڈلیوری سے بڑا آپریشن غلط انجیکشن لگا کر خاتون مہوش کو چلنے کے قابل نہ چھوڑا۔

گکھر منڈی ظالم عطائی لیڈی ڈاکٹر ظل ہما نے معصوم لڑکی مہوش کا غلط آپریشن کر کہ چلنے سے قاصر کر دیا۔

متاثرہ مہوش نامی خاتون گکھر منڈی کی رہائشی ہے اور اس وقت زندگی موت کی کشمکش میں سروسز ہسپتال لاہور سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہ رہی ہے کہ میری وزیراعظم پاکستان عمران خان ، وزیر اعلی پنجاب، وزیر ہیلتھ اور قانون کے اعلی حکمرانوں سے اپیل ہے کہ اس دو نمبر عطائی لیڈی ڈاکٹر ظل ہما کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے تاکہ یہ دوبارہ کسی اور عورت کی زندگی برباد نہ کر سکے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں