کے-الیکٹرک اپنی حرکتوں سےعید پر بھی باز نہ آئی

0
51

کراچی: کے-الیکٹرک نے عید کے تیسرے دن سے شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا۔ رات کے وقت بھی گاردن ایسٹ، سولجربازار، پٹیل پاڑہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔ اس سے پہلے دن بھر مختلف علاقوں میں آج سے لوڈ شیًنگ شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں