‏آزادی کیلئے کشمیریوں کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

0
46

‏اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم الحاق کشمیر کے حوالے سے کہا کہ آج کے دن کشمیر کی حقیقی قیادت نے الحاق پاکستان کا تاریخی فیصلہ کیا تھا۔

 بھارتی ظلم و جبراورغیر قانونی قبضے کے باوجود کشمیری اپنے فیصلے پر کھڑے ہیں اور آزادی کیلئے کشمیریوں کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے۔ آج کے دن کشمیر کی حقیقی قیادت نے الحاق پاکستان کا تاریخی فیصلہ کیا تھا اورآزادی کیلئے کشمیریوں کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں