چئیرمین کشمیر کمیٹی کا ایک اور کارنامہ

0
59

اسلام آباد: چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا ایک اور کارنامہ۔ 1993 میں کشمیر کمیٹی کے قیام کے بعد پہلی بار پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے رولز آف پروسیجر، فنکشنز اور پاورز کو قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کرواکے کتابی شکل دیدی گئی۔ سپیشل سیکرٹری قمر سہیل لودھی نے رولز آف پروسیجر چیئرمین کشمیر کمیٹی کو پیش کئے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کشمیر کمیٹی امیر عمر ملک اور محمد پرویز بھی موجود تھے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں