بغیر اطلاع دیئے کراچی میں موبائل فون سروس معطل

0
87

کراچی: شہر کراچی میں جلوس کی گزرگاہ کے قریبی علاقوں میں صبح سویرے سے موبائل فون سروس اچانک بند کر دی گئی۔ بغیر کسی نوٹیفکیشن کے موبائل سروس بند کرنے سے عوام پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔

حکام خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں اور عوام کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کیا کرے کوئی بتانے والا نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں