اب کورونا ویکسین کارڈ دکھائیں اور منڈی میں داخل ہوں

0
35

کراچی: ‏محکمہ داخلہ سندھ نے مویشی منڈیوں میں جانے والوں کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مویشی منڈیوں میں جانے والوں کو کورونا ویکسین کارڈ دکھانا ہوگا۔ ہوٹل، ریسٹورینٹس اور مسافروں بسوں میں داخلہ کورونا ویکسین سے مشروط ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں