نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے الائیڈ افسران کا سینٹر برائے ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کا دورہ

0
50

اسلام آباد: نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے الائیڈ افسران نے سنٹر برائے ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 36 الائیڈ افسران کو اس ادارے کے کام اور افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پاکستان اور خطے کو درپیش مضمر اثرات سے روشناس کروایا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں