نیب کے 11 افسران کا کراچی تبادلہ کردیا گیا

0
65

کراچی: نیب خیبر پختونخواہ، راولپنڈی اور لاہور میں تعینات 11 افسران کا کراچی تبادلہ کردیا گیا۔

چیئرمین نیب نے 18 گریڈ کے 4 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 17 گریڈ کے 6 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت 11 افسران کا کراچی تبادلہ کردیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق الیکشن سے قبل ان افسران کو نیا ٹاسک دیا جاۓ گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں