بااثر افراد کا شہری پر تشدد کا معاملہ، دو ملزمان گرفتار

0
46

بنوں: تحصیل ڈومیل میں امیر زادوں نے اپنی عدالت لگالی، اپنے ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ ملزم رحیم اللہ نے اپنے ڈرائیور پرچوری کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

مدعی رضوان کا کہنا ہے کہ رحیم اللہ ولد فضل المنان نے 3 روز تک رسیوں سے باندھ کر ایک کمرے میں رکھا تھا۔ بذریعہ کوڑے اور بجلی کے تاروں سے تشدد کرتے تھے ، چوری قبول کروانے کیلئے ویڈیو بناتا رہا، میں نے قتل کے حوف سے جرم قبول کیا اور پولیس میں رپورٹ درج نہ کرنے کے وعدہ پر جان چھڑائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں