شیر شاہ نالے میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

0
57

کراچی: شیر شاہ پراچہ چوک بلال ہوٹل کے قریب نالے میں دھماکہ ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکہ نالے میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا ہے۔ دھماکے میں متعدد دکانوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو ادارے کی ٹیموں کو طلب کرلیا ہے اور ابتدائی طور پر تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں