ٹک ٹاک کا شوق، تین خواتین پولیس اہلکار معطل

0
52

کراچی: ٹک ٹاک کے شوق نے محکمہ پولیس کی خواتین اہلکاروں کو معطل کرادیا۔ یہ ہم ہیں اور یہ ایس پی صدر ہیں اور یہ ہماری معطلی ہو رہی ہے۔

خواتین اہلکاروں کی وڈیو کئی دن سے سوشل میڈیا میں وائرل تھی۔ وڈیو میں خواتین اہلکار ‘یہ ہم ہیں اور ہماری کار ہے اور ہماری خواری ہو رہی ہے’۔ خواتین پولیس اہلکاروں نے ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر لوڈ کی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں