میوہ شاہ قبرستان میں فضا سے دو آہنی اشیاء گرنے سے گڑھے پڑ گئے

0
76

کراچی: عینی شاہدین کے مطابق شہر کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں فضا سے دو آہنی اشیاء گرنے سے گڑھے پڑ گئے۔ آسمان  کی طرف سے گزرنے والی ایک چیز سڑک پر لگی ایک فٹ کا گڑھا پڑ گیا اور دوسری پراسرار چیز قبرستان میں گرنے سے قبروں کو نقصان پہنچا۔

علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں جمع، خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ اسی طرح کا ایک اور آہنی حصہ سائٹ کے علاقے میں بھی ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق تینوں واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں