سی ای او اسٹیل ملز سمیت انتظامی افسران کے قابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری

0
214

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز انصاف لیبر یونین سی بی اے آفس کو جبری طور پر بند کرنے کے خلاف این آئی آر سی نے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان اسٹیل سمیت انتظامی افسران کے خلاف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے۔ انصاف لیبر یونین نے کراچی این آئی آر سی میں اپنا یونین کا کیس جیت لیا۔

زرائع کے مطابق این آئی آر سی نے غیر قانونی تعینات سی ای او بریگیڈئیر ریٹائرڈ شجاع حسن، ڈائریکٹر اے اینڈ پی لفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طارق خان، انچارج اے اینڈ پی ریاض حسین منگی اور انچارج آئی آر زرداد عباسی کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں