پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس عظمت کا قطر کا دورہ

0
110

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس عظمت کا قطر کا دورہ کیا۔

‏قطر امیری نیول فورسز کے افسران کا پاک بحریہ کے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا اور ‏مشن کمانڈر نے میزبان حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔

‏پاک بحریہ اور قطر امیری نیول فورسز کے جہازوں کا مشترکہ بحری مشق اسد البحر کا انعقاد کیا گیا۔ ‏پاک بحریہ خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کر رہی ہے۔ ‏مشق سے  بحری اور فضائی افواج میں تعلقات  کو مزید فروغ ملے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں