اُردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

0
36

اسلام آباد: اُردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات۔

ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔ میجر جنرل یوسف احمد ال ہنیتی نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

سربراہ پاک فضائیہ کی جانب سے ایوی ایشن اور تربیت کے شعبوں میں مکمل تعاون کی پیش کش کی گئی۔ دونوں معزز شخصیات کا فضائی افواج کے درمیان بےمثال دوستانہ تعلقات کو نئی جہتوں سے روشناس کرانے کے عزم کا اظہار کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں