پاکستانی شہریوں کے سوڈان سے انخلا پر سعودی عرب کے مشکور ہیں، دفتر خارجہ

0
56

کراچی: پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے اور ایک بحری جہاز 37 پاکستانی شہریوں کو پورٹ سوڈان سے لے کرجدہ پہنچ گیا ہے۔

دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق ان پاکستانی شہریوں کا جدہ میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے استقبال کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں