ایف آئی اے اسلام آباد کی کاروائی، پاکستان نرسنگ کونسل کے نام سے جعلی ادارہ چلانے والا گروہ گرفتار

0
32

اسلام آباد: ایف آئی اے اسلام آباد نے پاکستان نرسنگ کونسل کے نام سے جعلی ادارہ چلانے کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان عام شہریوں سے بھاری رقوم کے عوض جعلی نرسنگ ڈپلومہ، ڈگریاں، نرسنگ کارڈز جاری کرتے تھے۔

ایف آئی اے ڈائریکٹر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ای جی او اے یونٹ رانا شاہد حبیب کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں