جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کی چائنہ کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات

0
63

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چائنہ کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور چائنہ کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطہ کی بدلتی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے پاکستان اور چائنہ کی دوستی کو سراہا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چائنہ پاکستان کا قریبی دوست اور با اعتماد ساتھی ملک ہے۔ پاکستان میں چائنہ کی سرمایہ کاری اور بڑے منصوبے قابل لائق تحسین ہے۔

چائنہ کے سفیر نونگ رونگ نے مولانا فضل الرحمان کو اعزازی شیلڈ دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک کیلئے چائنہ کی حکومت اپکی خدمات سراہتی ہے۔ چائنیز پاکستان کو اپنا دوسرہ گھر سمجھتے ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں