کل رات سے شہر کراچی میں بارش کا امکان

0
313

کراچی: اندرون سندھ میں 23 جولائی جبکہ کراچی میں 24 جولائی سے بارش کا آغاز ہوگا۔ خلیج بنگال پر ہوا کا کم دباؤ بن چکا ہے اور ہوا کا کم دباؤ بھارتی راجھستان سے ہوتا ہوا کل صبح سندھ میں داخل ہوگا۔

کل صبح سے بالائی سندھ میں بارشوں کا آغاز ہوجائے گا اور کل رات تک ہوا کا دباؤ حیدرآباد، کراچی میں پہنچے گا۔
کل رات سے 26 جولائی تک شہر میں بارش کا امکان ہے،
اور شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں