پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

0
106

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور فیصل کریم کنڈی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضی اور سردار سلیم حیدر موجود تھے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ امیرالعظیم، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراچہ اور قیصر شریف بھی موجود تھے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امیرجماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں