تحریک انصاف کا عہدے دار بدفعلی کے الزام میں گرفتار

0
216

کراچی: بچوں سے زیادتی کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کا عہدے دار عبداللہ سیال ڈیفینس تھانے نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ سیال کا تعلق کورنگی قیوم آباد سے ہے۔ ملزم بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ہے۔ علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑا اور برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں درج کرلیا گیا اور ملزم کا میڈیکل کروا کر مزید تفتیش کی جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں