بنارسی ٹھگ نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

0
61

کراچی: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں