پاک فضائیہ کے سربراہ کا شہباز شریف کو ٹیلی فون خیریت دریافت کی

0
38

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا ٹیلی فون۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اپوزیشن لیڈر کی طبعیت سے متعلق دریافت کیا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ کی شہبازشریف کی صحت یابی کے لئے دعا اور نیک تمناوں کا اظہار۔ شہبازشریف نے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اپنی صحت کے لئے فکرمندی، علاج کے لئے تعاون اور دعا پر شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں