سمندری طوفان کراچی سے 1460 کلومیٹر دور، الرٹ جاری

0
41

کراچی: جنوبی مشرقی بحیرہ عرب میں موجود دباؤ سمندری طوفان کی شکل اختیار کرگیا، سمندری طوفان کراچی کے جنوب اور جنوب مشرق سے 1460 کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ ہواؤں کی رفتار بڑھ کر 100 کلو میٹر تک بھی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ بحیرہ عرب کےجنوب مشرقی میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ راپیکل سائیکلون بننے کی صورت میں اس کا نام تاؤ تے رکھا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں