گندے انڈے کو ‘صاف انڈا’ مار دیا گیا

0
95

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کو لاہور ہائی
کورٹ میں پیشی پر  انڈے مارے دیئے گئے اور سیاہی پھینک دی گئی۔

شہباز گل ایک کیس میں پیشی پر لاہور ہائی کورٹ پہنچے تھے جہاں ان کو 2 انڈے مارے گئے جب کہ ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی جو کہ ان کے ماتھے اور ہاتھ پر لگی۔

تاہم شہباز گل کا میو اسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر ہوگئی۔ ڈاکٹر کے مطابق سیاہی میں موجود کیمیکل نے شہباز گل کی آنکھ میں انفیکشن کردیا ہے۔ ڈاکٹرزنے شہباز گل کی بائیں آنکھ پر ٹریٹمنٹ کے بعد پٹی لگا دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں