عید الاضحی کے موقع پر 3 چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری

0
44

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عید الاضحی کے موقع پر 3 چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔ 20 جولائی سے 22 جولائی تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی۔ وزارت داخلہ نے نوٹفیکیشن کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں