سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی معطل

0
51

کراچی: سی این جی اور صنعتوں کی گیس کے الیکٹرک کو ٹرے میں رکھ کر پیش کردی گئی۔

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 48 گھنٹے کے لئے معطل اور اتوار کی صبح سین این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کی جائے گی۔ 48 گھنٹوں کی سی این جی کی بندش سے کے الیکٹرک کو اضافی 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں