پاکستان بھر میں سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا

0
25

اسلام آباد: پاکستان میں سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن روس، گرین لینڈ، شمالی کینیڈا، شمالی ایشیا، یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔

سورج گرہن کے دوران اس کا رِنگ آف فائر دیکھا جاسکے گا۔
سورج گرہن کا مکمل دورانیہ پاکستان میں 3گھنٹے 22منٹ ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں